Suno Tum Sitary Ho By Ali Sherazi Habib Ullah Saram

Regular price $ 250.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

Suno Tum Sitary Ho By Ali Sherazi Habib Ullah SaramSuno Tum Sitary Ho By Ali Sherazi

My Academic Expertise In The Middle East Transition Through The Pak-China Economic Corridor Inclines Me Towards Dr

ادب میں نفسیاتی صداقت سے کیا مراد ہے ؟ ادبی تخلیقات میں نفسیاتی ٹائپ اور نقطہ نظر کو کیا مقام حاصل ہے ؟ ادیب داخلی یا خارجی محرکات سے جو محسوسات اخذ کرتا ہے ۔ انھیں کسی طرح ذہنی طور پر فن کے پیکر میں ڈھالتا ہے اور پھر کیسے انہیں خارجی شکل میں پیش کرتا ہے ۔ اس کے مختلف ہوتا ہے؟ کیا یہ سوال محض تیکنیک سے متعلق ہے یا اس کی کچھ نفسیاتی وجوہ بھی ہوتی ہیں۔ کسی ادیب کی تخلیقی قوت کو بروئے کار لانے کے لئے کون سے خارجی یا داخلی محرکات ضروری ہوتے ہیں۔ اور مختلف ادیبوں میں ان کی ماہیت یکساں رہتی ہے یا بدل جاتی ہے۔ کیا تخلیقی عمل شعوری ہوتا ہے یا لا شعوری ؟ کیا ادیب نورمل انسان ہوتا ہے یا اب نور مل؟ ادیب اپنی ذہنی ساخت کی مناسبت سے ادب اور سماج سے کس طرح مسلک ہوتا ہے ؟ ادیب اپنی تخلیقات سے کیوں اور کس طرح قارئین پر اثر انداز ہوتا ہے۔ اس نوعیت کے حملہ سوالات کا تعلق ادب اور نفسیات کے باہمی رشتے کے علاوہ علم کے دوسرے شعبوں سے بھی ہے۔ جدید ادب نفسیات کے نئے نظریوں کی روشنی میں فرد اور اس کے ذہنی عمل میں زیادہ سے زیادہ لچسپی لیتے لگا ہے ۔ جدید ادب میں ایک مخصوص نظریہ تو کردار کی ذہنی کیفیت کے بیان ہی کو اپنا مقصود سمجھتا ہے جدید ادب میں ہمیں اکثر اوقات فرد ، اس کے ذہن اس کی لاشعوری قوت اور ذہنی کیفیت کے گوناگوں تجربات کا بیان ملتا ہے ادب میں ان رجحانات کی اشاعت کا باعث فرائیڈ، ژونگ اور ایڈلر کے نظریات ہیں لیکن یہ کہہ دینا صحیح نہیں کہ فلاں ادیب فرائیڈ پرست ہے یار رنگ پریست عموماً ادیب کی تخلیقات میں کم و بیش ان تمام نظریات کی آمیزش ملتی ہے ۔ یہ الگ بات ہے کہ وہ بنیادی طور پر کسی ایک ماہر نفسیات سے متاثر ہوا ہو۔

جو نہ صرف آپ بلکہ معاشرے کی زندگی بدل سکتی ہے۔

دو چشمی ہجر سے اقتباس

’یہ بدبخت لوگ پیدائش کے وقت سے ہی لڑکی کو لوہے کے جوتے پہنا دیتے تھے۔ اس طرح پاؤں کی فطری نشوونما رُک جاتی تھی۔(ص: ۴۷۱)

صفحات 533

فرمان سنتے جائیے، چاہے تو تائید میں سر دُھنیے کہ ہمارے سماج میں تو یہ فارمولے کچھ کمی بیشی کے ساتھ اب بھی لاگو ہیں۔

؟ امریکی ایجنسی نے پاکستان اور سعودی عرب کی ایجنسیوں سے اپنے اکثر بے اعتمادی والے اتحاد کوسنبھالنے کے لیے جدوجہد کی۔امریکا نے خفیہ معاملات اور حربوں کے ذریعے بن لادن کو افغانستان پناہ لینے کے لئے حالات پیدا کئے۔صدرکلنٹن کے بس میں ہوتاتو وہ، اُسامہ بن لادن کوجلد ہی منظر سے غائب کرا دیتے۔امریکی، طالبان کے ساتھ فوجی تصادم کا خطرہ مول لینے سے ہچکچا تےرہے اور وقت گزرنے کے ساتھ، طالبان زیادہ اعتدال پسند بن سکنے کے حوالےسے سعودی اور پاکستان کے دلائل قبول کئے۔

قیام پاکستان کے تناظر میں لکھا گرمیت سنگھ سندھو کا پنجابی ناول" زینت " اردو ترجمہ

and the CEO: A Remarkable Story about Living Your Heart's Desires  Book By Robin S

کیپٹن ڈول انگریزی مصنف ڈی ایچ لارنس کا ناول ، یہ 1921 میں لکھا گیا تھا اور پہلی بار مارٹن سیکر نے مارچ 1923 میں دی لیڈی برڈ اور دی فاکس کے ساتھ ایک جلد میں شائع کیا تھا۔ یہ 1983 کی اسی نام کی ٹی وی فلم کی بنیاد تھی جس میں جیریمی آئرنز بطور کپتان تھے۔

Year: 2022

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your Suno Tum Sitary Ho By Ali Sherazi Habib Ullah Saram orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your Suno Tum Sitary Ho By Ali Sherazi Habib Ullah Saram ships.

Need Help?
Questions about Suno Tum Sitary Ho By Ali Sherazi Habib Ullah Saram, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for Suno Tum Sitary Ho By Ali Sherazi Habib Ullah Saram in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>