پاکستانی فن تعمیر | ڈاکٹر غافر شہزاد | Pakistan Fun E Tameer | Ghaffar Shahzad Poetry

Regular price $ 900.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

پاکستانی فن تعمیر | ڈاکٹر غافر شہزاد | Pakistan Fun E Tameer | Ghaffar Shahzad Poetry

جس طرح افغانستان پر روسی حملے کے بعد امریکہ نے جنرل ضیاء کو گلے لگایا تھا بالکل اسی طرح جب 11 ستمبر کو امریکہ پر دہشت گردی کی گئی تو جنرل مشرف کو امریکہ نے حریف کی بجائے ایک حلیف کا درجہ دے دیا۔ حملہ کے بعد اُسی شب امریکی صدر جارج ڈبلیو بش نے جنرل مشرف کو ٹیلیفون کرتے ہوئے کہا کہ تمہارے پاس ایک ہی راستہ ہے۔ تمہیں یا تو امریکہ کا ساتھ دینا ہے یا اپنے آپ کو امریکہ کا مخالف کہلواتا ہے۔ جنرل نے فوری اور غیر مشروط طور پر امریکہ کا حلیف بنے کو ترجیح دی اور وعدہ کیا کہ وہ طالبان کی کسی صورت میں بھی مدد کرنے سے احتراز برتے گا۔ ضیاء اور مشرف میں بہت سی باتیں مشترک تھیں۔ دونوں پیدائشی طور پر ہندوستانی تھے اور ہجرت کر کے پاکستان آئے تھے۔ دونوں نے بین الاقوامی حالات میں زیر و بم کی روشنی میں مشکلات سے نجات حاصل کی تھی۔ دونوں نے اپنی حکومت کو جائز قرار دینے کے لئے ریفرنڈم کرائے اور دونوں نے مذہبی سیاسی جماعتوں یعنی جمعیت علمائے اسلام اور جماعت اسلامی کو دیگر دوسری اہم سیاسی پارٹیوں کو کھڈے لائن لگانے کے لئے استعمال کیا۔

ابھی صبح ہونے ہی والی تھی کہ ان میں سے ایک سسکیاں بھرنے لگا اور زور زور سے رونے لگا۔

رشیدہ احمد

محترم حسین شاہد کے پنجابی ناول ڈراکل کے اُردو تر جے ڈرپوک سے دیگر قومی زبانوں کے قارئین بھی مستفید ہو سکیں گے۔ دوسری طرف پنجاب کے وہ اُردو لکھاری جو اپنی مادری زبان پڑھنے سے قاصر ہیں انھیں بھی پنجابی فکشن پڑھنے کی سہولیت میسر ہو جائے گی۔ محترم شاہد حسین شاہد پنجابی کے قدآور ادیب ہیں۔ اُن کی کتابوں میں لا پریت ( کہانیاں ) پورنے (تنقید) ، ڈراکل (ناول)، عشق تے روٹی (شاعری) شامل ہیں۔ اس کے علاوہ انھوں نے کچھ اُردو کتا بیں بھی لکھی ہیں۔ وہ چالیس پینتالیس سال تک بالینڈ میں مقیم رہے، وہ کہا کرتے تھے کہ وطن عزیز میں رہنے کے لیے جو خاص قسم کی قابلیت درکار ہے اُس سے وہ محروم ہیں۔ اس کے باوجود انھوں نے پنجابی زبان سے اپنا رشتہ جوڑے رکھا۔

مصنف نے آپﷺ

ملکی سطح پر صوبوں کی صورت میں اور صوبوں کے اندر مذہبی اور ریاستی آلہ کارو کی صورت میں اس بالادست طبقے کی مفادات اور ریاستی مرکزی طاقت کو برقرار رکھنے کیلئے کوشاں ہے لیکن ایک مخصوص طبقہ جو قومی مفادات اور محکوم طبقات کے حق میں اس مرکزی طاقت اور دولت کو مرکز سے لیکر صوبوں اور صوبائی سطح پر اس دولت اور طاقت کو علاقوں تک عوام میں تحلیل کرنے کیلئے جدوجہد کرتے رہے ہیں،مطلب یہاں بھی واضح طور اقلیت کی بالادستی اور اکثریت کی محکومیت کا تصادم مختلف صورتوں میں جاری ہے اور اس لڑائی میں مرکزی طاقت کو تحلیل کرنے میں جو بھی سامنے آتا ہے وہ اپنے وقت کا سب بڑا ترقی پسند اور انسان دوست تصور کیا جاتا ہے

has its intelligence arm

A Bunch of Grapes

اب انسان اس چیز کے لیے تیار نہیں کہ

Imran Ahmad Sajjid

دستاویزات آل انڈیا مسلم لیگ (1920_47ء)

ڈاکٹر سنبل نگار

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your پاکستانی فن تعمیر | ڈاکٹر غافر شہزاد | Pakistan Fun E Tameer | Ghaffar Shahzad Poetry orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your پاکستانی فن تعمیر | ڈاکٹر غافر شہزاد | Pakistan Fun E Tameer | Ghaffar Shahzad Poetry ships.

Need Help?
Questions about پاکستانی فن تعمیر | ڈاکٹر غافر شہزاد | Pakistan Fun E Tameer | Ghaffar Shahzad Poetry, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for پاکستانی فن تعمیر | ڈاکٹر غافر شہزاد | Pakistan Fun E Tameer | Ghaffar Shahzad Poetry in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>