Wasa’it-e-Shar‘iyya zakat ki fazeelat
Printed by world’s renowned publisher: Routledge
showing the vast and rich history of knowledge within Islam
🔹 الأَذکَارُ اللَّیلِیَّۃ : راتوں کو پڑھے جانے والے اذکار
Following are the chief characteristics of Irfan-ul-Quran
the eminent and renowned Islamic scholar
تصریف الماضی (فعل ماضی کی گردان)
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تاریخی کاوش دہشت گردی اور فتنہ خوارج کے خلاف مبسوط تاریخی فتویٰ ہے۔ یہ وہ آفاقی کارنامہ ہے جسے تاریخِ اسلام میں ہمیشہ آبِ زر سے لکھا جائے گا۔ بحمد اﷲ تعالیٰ اب تک یہ فتویٰ اُردو، انگریزی، نارویجن، فرانسیسی، ہندی اور انڈونیشیائی زبانوں میں زیورِ اشاعت سے آراستہ ہو چکا ہے۔ حال ہی میں اس کا عربی ترجمہ کویت کے معروف پبلشر دار الضیاء جیسے موقر ادارے سے شائع ہوا ہے۔ اس ترجمہ میں مسلم دنیا کی قدیم ترین یونی ورسٹی جامعۃ الازہر کے تحقیقی ادارے مجمع البحوث الاسلامیۃ کی جانب سے ایک مفصل تقریظ بھی شامل کی گئی ہے جس میں اس تاریخی فتویٰ کے مشتملات سے کلی اتفاق کرتے ہوئے حضور شیخ الاسلام کی کاوشوں کو سراہا اور ان کی بھر پور تائید کی گئی ہے۔
اس کتاب میں انتہائی جامع انداز میں عقلی و نقلی دلائل سے اہل اسلام کے معمولاتِ میلاد کی شرعی حیثیت کو اجاگر کیا گیا ہے۔ جس میں مجالس و اِجتماعات کا اِہتمام، سیرت و فضائلِ رسول ﷺ، مدحت و نعتِ رسول ﷺ، صلوۃ و سلام، قیام، اہتمامِ چراغاں، ضیافتِ میلاد، جلوسِ میلاد جیسے موضوعات شامل ہیں۔
People are misled by those who claim to be the Mahdi or claim to have seen the Mahdi or announce that the Mahdi has arrived
Pricing anomaly: Tale of two similar credit-rated bonds with different yields
کچھ عرصہ سے ظاہراً مسلمانوں جیسی وضع قطع رکھنے والے دہشت گردوں کی طرف سے اِنسان دشمن، سفاکانہ اور بہیمانہ اقدامات کیے جارہے ہیں۔ اِن سفاکانہ کارروائیوں سے جہاں آئے دن سیکڑوں ہزاروں جانوں کا خون ناحق بہ رہا ہے وہاں ان کی منفی سرگرمیوںسے اِسلام اور اُمتِ مسلمہ کے خلاف منفی ردّ عمل میں اِضافہ ہو رہا ہے۔ مغربی دنیا میں اِسلام کے مثبت پہلو، حقیقی پُراَمن تعلیمات اور اِنسان دوست فکر و فلسفہ کو اُجاگر کرنے کی بجائے اِنتہا پسندی اور دہشت گردی کے اقدامات و واقعات کو اِسلام کی طرف منسوب کیا جا رہا ہے۔ صورتِ حال یہ ہے کہ اِسلام کا نام سنتے ہی مغربی اَقوام میں دہشت گردی کی تصویر ابھرنے لگتی ہے۔
اسی موضوع پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالی نے اِسلام کے بنیادی مصادر اور منابع سے ضروری دلائل اور نظائر اس کتاب میں جمع کیے ہیں تاکہ بدلتے ہوئے حالات میں قانون کی تبدیلی کے باب میں قرآن و حدیث، آثارِ صحابہ، اَقوالِ تابعین و تبع تابعین اور مجتہدینِ اُمت کی آراء سے اِجتہادی طریق پر استفادہ کیا جا سکے۔