سائیں بھلے شاہ | حیات و شاعری Motivational & Psychology

Regular price $ 200.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

سائیں بھلے شاہ | حیات و شاعری Motivational & Psychology

سومیری زبان میں پسلی کو تی کہتے تھے۔ انکی کی پسلی کو اچھا کرنے کے لیے نن ہر سگ نے جو دیوی پیدا کی اس کا نام نن تی تھا۔ نن تی کے معنی ہیں "پسلی کی عورت" "پسلی کی خاتون"۔

صفحات: 232

زوق سیاحت | پرانا جہاں نیا انداز بیاں | نائیلہ عابد

مستقبل(منظر نامہ):

سہ پہر کی دھوپ

مصنف: ھیرلڈلیم۔

صفحات 448

”حرفِ دلارام“ از یعقوب خاور”حرفِ دلارام“ یعقوب خاور کا اوّلین مجموعہ¿ کلام ہے۔ غزلوں کا یہ مجموعہ ”دیوان“ کی صورت ردیف وار ترتیب دے کر اُنھوں نے اردو شاعری کی ایک دم توڑتی روایت کو زندہ کیا ہے۔ کوشش کی گئی ہے کہ اردو حروفِ تہجّی کی تمام ردیفوں میں غزلیں کہی جائیں۔ کلاسیکی ہیئت میں جدید تر موضوعات پر مشتمل یہ مجموعہ¿ کلام تازگی پسند قارئین کی توجّہ حاصل کرنے میں ضرور کام یاب ہوگا۔

پابلو نرودا نے اپنی آپ بیتی " یادیں " میں اندلس کے ایک شاعر گارفیاز کا ذکر کیا تھا ۔ وہ ایک بے چین ، بیزار اور تنہا شاعر تھا جو خاموشی سے مقامی شراب خانے میں جاکر شراب پیتا رہتا تھا ۔ جلد ہی شراب خانے کا مالک بھی اس کے ساتھ شراب پینے میں شامل ہو گیا ۔ دونوں ایک دوسرے کی زبانوں سے نابلد تھے مگر ایک دوسرے کی طویل کہانیوں کو دوران شراب نوشی نہایت توجہ سے سنتے۔ گارفیاز نے اسے جنرل فرانکو کے ظلم کی داستان سنائی جبکہ ہوٹل کے مالک نے اسے اپنی بے وفا بیوی اور بیٹوں کی کہانی سنائی۔ کئی مہینوں میں کی گئی یہ عجیب و غریب باتیں جب ختم ہو گئیں، جو دونوں کے پلے نہیں پڑتی تھی تو ایک دن پابلو نے ہوٹل کے مالک سے پوچھا کہ "تمہارا کیا خیال ہے کہ وہ تمہیں کیا بتاتا رہا تھا؟" تو جواب آیا کہ "میں کبھی ایک لفظ بھی سمجھ نہیں پایا ، لیکن جب میں نے اسے سنا تو مجھے محسوس ہوا اور مجھے یہ یقین رہا کہ وہ سب کچھ سمجھتا رہا، جو وہ کہتا تھا اور جب وہ بولتا تو وہ بھی میری طرح سب کچھ نہ جاننے کے باوجود سمجھتا رہا

١-میرے بال ڈارک بلیک نہیں ہیں

تم ڈھونڈنے نکلو گے مگر پا نہ سکو گے

میں سائرہ سے شاید دو بار ملا ہوں اور دونوں ہی بار لگا کہ ایسی ہے ہماری سائرہ اقبال۔

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your سائیں بھلے شاہ | حیات و شاعری Motivational & Psychology orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your سائیں بھلے شاہ | حیات و شاعری Motivational & Psychology ships.

Need Help?
Questions about سائیں بھلے شاہ | حیات و شاعری Motivational & Psychology, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for سائیں بھلے شاہ | حیات و شاعری Motivational & Psychology in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>