انقلابی سیاسی نظریات Inqalabi Siyasi Nazriyat Khurshid Jawad English Novels

Regular price $ 250.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

انقلابی سیاسی نظریات Inqalabi Siyasi Nazriyat Khurshid Jawad English Novels:

چینی عورت کو بارہ چودہ برس کی عمر میں طوائف یا داشتہ کے بطور فروخت کیا جاتا تھا۔ اگر شادی ہو جاتی تو شوہر کو ناخوش کرنے یا نرینہ اولاد پیدا نہ کرنے کی صورت اسے واپس والدین کے پاس بھیج دیا جاتا تھا۔ ساری شادیاں باپ منظم کرتے تھے۔ حتیٰ کہ دلہن دلہا نے شادی کے وقت تک ایک دوسرے کو دیکھا تک نہ ہوتا تھا۔ فیوڈل لوگ ایک سے زیادہ بیویاں کھتے اور داشتائیں ان گنت۔

"منشی پریم چند" ناول نگاری کی دنیا میں ایک جانا مانا نام، کا ایک انوکھا ناول مناسب قیمت میں دستیاب؛

از : پروفیسر ڈاکٹر سہیل عباس خان

Book Code: 5727

ایمانداری سے کہوں تو، مجھے ان سوالات کو پوچھنے کا کوئی اختیار نہیں۔ میں خود بھی اپنے ساتھ بہت اچھا نہیں تھا۔ میں یہ سوچتا تھا کہ مجھ میں کچھ غلط ہے ، اور یہی وجہ ہے کہ لوگ مجھے چھوڑ دیتے ہیں۔ اور اگر میں اپنے اندر اس "غلط " چیز کو ٹھیک کر سکوں، تو شاید لوگ ٹھہر جائیں۔

یہ صرف فنکارانہ یا ادبی تخلیقی شاہکار نہیں، کوئی فلسفیانہ علمی مباحث نہیں بلکہ ان سب سے بڑھ کر تاریخ ساز انسانوں کی روحانی کیفیات کی سچی تصویریں ہیں۔ نذیر لغاری نے ہمیشہ کی طرح اپنے منفرد تخلیق کی تسکین کے لئے زمین زادوں کی روحانی کیفیات کو انگریزی سے اردو میں منتقل کیا ہے جو محض ترجمے سے بڑھ کر کوئی شے ہے۔ سیاٹل کے ریڈ انڈین سردار کے روح کو سرشار کے دینے والے خط سے لے کر لیڈی ڈیانا کی دلی کیفیات کو بیان کرتے ہوئے یہ خطوط ہر باشعور قاری کے سامنے موجود دنیا کے جنم کا قصہ بن جاتے ہیں۔ ریڈ انڈین سردار سیلتھ، والٹیئر، نیپولین ، ہٹلر، سگمنڈ فرائڈ، چی گویرا، فیدل کاسترو، ایمیل کانت، جینی مارکس، ماوزے تنگ، چو این لائی، ہوچی منھ، بھگت سنگھ، ایمیل ذوالا، لیڈی ڈیانا، مارلن منرو، جیکولین کینیڈی، جان ایڈمس، ابرہام لنکن جیسے کئی باکمال لوگ نذیر لغاری کے تراجم کے ذریعے ہمارے سامنے اپنے اپنے دل کی باتیں کرتے ہیں۔ ان خطوط کا انتخاب محض اتفاقیہ نہیں ہے بلکہ یہ کیسی حد تک نذیر لغاری جیسے زمین زاد کے اپنی ذہنی سفر اور روحانی وارداتوں کا سراغ بھی دیتے ہیں۔پاکستان کے چند گِنے چنے باشعور ، باذوق اور باعمل صحافیوں میں سے ایک، نذیر لغاری زندگی مے خود اپنے ہاتھوں سے کشید کی اور ہر ہر قطرہ کی تلخیوں کے سرور میں سب زمین زادوں کو شامل کرنے کیلئے " سینے جھوکاں دیدیں دیرے " ' عرض حال ' ' تاریخ بولتی ہے ' سیاست داروں' ' صحرا کا رقص ' اور تاریخ ساز لوگ جیسی کتابیں لکھیں۔

(جون 1948ء ) کیا مذہب اور سائنس میں تصادم ممکن ہے؟

ﻗﺎﺩﺭ ﭘﻨﻬﻨﺠﻲ ﻗﺪﺭﺕ ﺳﻴﻦ، ﻗﺎﺋﻢ ﺁﻩِ ﻗﺪﻳﻢ

of Pages 168 Format Hardcover Publishing Date 2021 Language Urdu ڈاکٹر سعد خان کی تحقیقی کتاب ”محمد علی جناح،دولت،جائیداد، وصیت“بانی پاکستان کی دور اندیشی،رہن سہن، دنیا میں احسن اور پُروقار طریقے سے بقا کے لوازمات، رشتے نبھانے، تعلیم سے محبت اور لگاو کے دریچوں کو وا کرتی ہے۔اس کتاب میں بیان کیے گئے واقعات اور ریسرچ پر مبنی ابواب اس بات کے غماز ہیں کہ قائد اعظم محض ایک وکیل ہی نہیں بلکہ ایک اچھے کاروباری انسان بھی تھے جن میں جمالیاتی حس اپنی انتہا کو تھی۔ محترم قائد وسیع عریض مکانات کا شوق رکھتے تھے ۔ اُنھوں نے ایسے مکانات نہ صرف جنوبی ایشیا کے اہم شہرو ں ، جیسا کہ ممبئی ، دہلی، لاہور او ر کراچی بلکہ لندن میں بھی خریدے ۔ان کی جائیدادوں، حصص کی خریداری کا تفصیلی ذکر قاری کو اس کتاب میں مل جائے گا۔ڈاکٹر سعد خان نے محمدعلی جناحؒ کے ان اوصاف سے پردہ اٹھایا ہے جو عام آدمی کی نظروں سے اوجھل اور پوشیدہ تھے۔ آج بہت کم لوگوں کو علم ہے کہ قائد ِاعظم محمد علی جناح کا شمار جنوبی ایشیا کے چوٹی کے دس امیرترین سرمایہ کاروں میں ہوتا تھا۔ اُنھوں نے خود اپنی محنت سے زندگی بنائی تھی۔ یہ اُ ن کی دیانت، لگن اور ذہانت تھی جس کی وجہ سے وہ اتنی دولت کمانے میں کامیاب ہوئے ۔ اُن کی دولت کا ذریعہ صرف قانون کا پیشہ ہی نہیں بلکہ متحدہ ہندوستان کی چوٹی کی صنعتوں کے حصص اور جائیدار میں کی گئی سرمایہ کاری بھی تھی۔ قائد کی دولت اور جائیداد کا تجزیہ ہمیں اُن کی شخصیت کے اندر جھانکنے اور اُن کی ترجیحات کا کھوج لگانے میں مدددیتا ہے ، اس پہلو کی طرف اب تک بیشتر مو رخین کی نظر نہیں گئی تھی۔ یہ کتاب تاریخ کے اسی خلا کو پُر کرنے کی سمت میں ایک قدم ہے ۔

Book Details ISBN 978-90-814249-29 No

Book Code: 5769

؟ امریکی ایجنسی نے پاکستان اور سعودی عرب کی ایجنسیوں سے اپنے اکثر بے اعتمادی والے اتحاد کوسنبھالنے کے لیے جدوجہد کی۔امریکا نے خفیہ معاملات اور حربوں کے ذریعے بن لادن کو افغانستان پناہ لینے کے لئے حالات پیدا کئے۔صدرکلنٹن کے بس میں ہوتاتو وہ، اُسامہ بن لادن کوجلد ہی منظر سے غائب کرا دیتے۔امریکی، طالبان کے ساتھ فوجی تصادم کا خطرہ مول لینے سے ہچکچا تےرہے اور وقت گزرنے کے ساتھ، طالبان زیادہ اعتدال پسند بن سکنے کے حوالےسے سعودی اور پاکستان کے دلائل قبول کئے۔

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your انقلابی سیاسی نظریات Inqalabi Siyasi Nazriyat Khurshid Jawad English Novels orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your انقلابی سیاسی نظریات Inqalabi Siyasi Nazriyat Khurshid Jawad English Novels ships.

Need Help?
Questions about انقلابی سیاسی نظریات Inqalabi Siyasi Nazriyat Khurshid Jawad English Novels, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for انقلابی سیاسی نظریات Inqalabi Siyasi Nazriyat Khurshid Jawad English Novels in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>