Seerat ur Rasool ﷺ [vol. 4] صاحب الدنو المقام10 ( ) : 1: 2: 3: 4: 5: 6: : 1: 2: 3: 4: 5: 6: 7: 8: 9: : 1: 2: 3: 4: : 1: 2: 3: 4:
Chapter 1 : Preliminaries
اسلام کی جملہ تعلیمات قرآن مجید اور احادیث نبویہ سے ماخوذ ہیں۔ اسلامی تعلیمات کے ان دونوں سر چشموں کی نوعیت لازم و ملزوم کی سی ہے۔ قرآن حکیم اگر وحیِ متلو ہے تو حدیث وحیِ غیر متلو ہے۔
as interest in IBF has gained momentum in Australia
اَلْفَتْحُ الْكَبِيْر فِي عُلُوْمِ التَّفْسِير
🔹 فروعی مسائل پر گفتگو کرتے وقت الفاظ کا چناؤ بہت احتیاط سے کریں کیوں کہ تلخ گوئی، تند خوئی اور درشت کلامی حق بات کو بھی نا پسندیدہ بنا دیتی ہے۔
Wazaa`if (litanies) of each month of year
باب 4: باقاعدہ عملی زندگی کا آغاز اور کسب معاش
فصل 29 : حضور ﷺ کی اِنتہائی تعظیم و تکریم میں صحابہ کرام کے معمولات مبارکہ کا بیان
عیدین عطائے ربانی اور فضل یزدانی کے دن ہیں۔ لیکن اللہ تعالیٰ کی رضا اور لطف و کرم سے وہی سرفراز ہوتا ہے جو ان ایام کو مناتے ہوئے اُسوۂ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور تعلیماتِ نبوی کو پیش نظر رکھتا ہے۔ متعدد احادیث مبارکہ میں عیدین کی فضیلت اور ان کے مسائل کا بیان ہوا ہے۔ عیدین کی نماز کا طریقہ اور وقت بیان کیا گیا ہے۔ صدقہ فطر اور قربانی کے فضائل و مسائل بیان ہوئے ہیں۔ نیز یہ بھی بتایا گیا ہے کہ خوشی کے ان لمحات میں غریبوں، یتیموں اور مسکینوں کو کیسے شامل کیا جائے۔ ان تمام امور سے ہر مسلمان کا واقف ہونا ضروری ہے۔ یہ مسائل اگر چہ صحاح ستہ اور احادیث کی دیگر کتب میں موجود ہیں مگر اس وسیع ذخیرہ احادیث تک رسائی ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔ اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ العالی کو جنہوں نے ان احادیث تک رسائی اور ان سے استفادہ کی راہ آسان کردی۔
پس جو اشخاص اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگانی خوبصورت اور کامیاب بنانا چاہتے ہیں تو انھیں آپ کریم ﷺ کے خصائل و شائل کی طبیعت کی پوری آمادگی اور ایک قلبی لگاؤ کے ساتھ پیروی کرنی چاہیے۔ اس کو معلوم ہو کہ حضور اکرم ﷺ جو کوئی حکم اپنی زبان مبارک سے واضح الفاظ میں دے رہے ہیں۔ یا یہ کہ آپ کریم ﷺ کو کیا پسند ہے اور کیا ناپسند۔ آپ کریم ﷺ کی نشست و برخواست کا طریقہ کیا ہے۔ گفتگو کا انداز کیا ہے۔ چلتے کس طرح تھے، لباس کون سا پہنتے تھے،کھانے میں کیا چیز مرغوب تھی۔ یہ سب جان کر مومن ان کی اتباع کر سکے اور نجات دارین حاصل کرسکے۔ اس حوالے سے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی زیر نظر تصنیف بہت مفید ہے۔ اس میں شیخ الاسلام نے آقا علیہ السلام کی روز مرّہ کی زندگی کا نقشہ کھینچا ہے۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدّ ظلّہ العالی کو یہ امتیاز حاصل ہے کہ آپ نے اُمت کے ہر مرض کے اَسباب کی نہ صرف درست تشخیص کی بلکہ اس کا مناسب علاج بھی تجویز فرمایا۔ اسی لیے آپ نے تحریک منہاج القرآن کے اہدافِ سبعہ (سات اہداف) میں سے ’تعلق باللہ‘ کے بعد دوسرا سب سے اہم ہدف ’ربطِ رسالت‘ کو قرار دیا۔ زیرِ نظر ’اَربعین‘ بھی امت کے اپنے آقا و مولا ﷺ سے اس ٹوٹے ہوئے تعلق کی بحالی کے سلسلہ کی ایک حسیں کڑی ہے۔ اِس مختصر مجموعہ حدیث میں حضور نبی اکرم ﷺ سے تعلقِ عشقی و حُبّی کے وجوب اور شمع نبوت پر جانثار ہو جانے والی ہستیوں یعنی صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی بے قراریوں، محبتوں کی کیفیات اور ایمان اَفروز واقعات پر مشتمل حوالہ جات نقل کیے گئے ہیں جنہیں پڑھ کر بندہ مومن کا دل سرشار اور آنکھیں پرنم ہوجاتی ہیں۔ دعا ہے کہ یہ مجموعہ احادیث اَہل اِیمان کے دلوں میں محبت و عشق رسول کی ضیاء باریوں میں مزید اِضافہ کرے۔
narcissism or corrupt practices—the essence of virtue is spoilt