Rooh e Yaram | Areej Shah پرکاش ٹنڈن

Regular price $ 625.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

Rooh e Yaram | Areej Shah پرکاش ٹنڈنRooh e Yaram Areej Shah

Aurat Memar e Insaniyat / Molana Waheed UD Deen

وطنِ عزیز ”پاکستان“ پر گفتگو ہر پاکستانی کے لئے

مسائل اور الجھنوں سے بھرپور اس دور میں جب ہر چیز تباہی کی جانب گامزن نظر آتی ہے دلوں میں امید کی روشنی جگانے والی کتاب

Book Code: 5806

ایمانداری سے کہوں تو، مجھے ان سوالات کو پوچھنے کا کوئی اختیار نہیں۔ میں خود بھی اپنے ساتھ بہت اچھا نہیں تھا۔ میں یہ سوچتا تھا کہ مجھ میں کچھ غلط ہے ، اور یہی وجہ ہے کہ لوگ مجھے چھوڑ دیتے ہیں۔ اور اگر میں اپنے اندر اس "غلط " چیز کو ٹھیک کر سکوں، تو شاید لوگ ٹھہر جائیں۔

Set in a provincial Russian town

بالاچ ان تینوں کا دھنیو اد ہوں کوئی غلطی ہو گئی ہو تو عالموں سے معافی کا طلب گار ہوں آپ کا داس گر و سکھ دیو جی ۔

Book Details ISBN 978-969-652-046-7 No

Jurm O Saza | Z

Book Name: Dunia Kay Mulkon Ka Taaruf

Deputy Director Government Of Pakistan

سید صفدر زیدی ناولسٹ ہے ، ہمارا دُور کا دوست ہے ،یعنی اُدھر ولایت کسی بلاد میں بستا ہے ، گھونگھے اور کیکڑے کھاتا ہے ، سبزیاں بھی پکا پکا کر دکھاتا ہے اور ہمیں ناول پڑھاتا ہے ۔ مَیں یہ ناول پڑھ چکا ہوں ۔ اور قدم قدم پر دہشت گردوں ، اُن کے بنانے والوں ،خون میں لت پت ہونے والوں اور زندگی کو شرمانے والوں کو اِس ناول میں ایسے دیکھ چکا ہوں کہ دل کی آنکھیں روتی ہیں ، مرنے والوں کی مائیں اور اُن کے لٹ جانے والے بچے اِس ناول کا وہ منظر ہیں کہ تماشا اُن کا کرنے سے دل پھٹ کے رہ جاتا ہے ، زیدی صاحب نے ناول میں ریاستی اور ملٹری کشمکش اور اُس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی ایک طویل اور گہری خلیج ،جو رویوں سے لے کر ذہنوں تک میں اُتر ہو چکی ہے، ایسے فطری سلیقے سے دکھائی ہے کہ ایک آرٹسٹ اِس سے زیادہ نہیں دکھا سکتا ، بیانیہ انتہائی دلچسپ ہے ، رواں ہے اور صاف ہے ، افغانستان  اور برصغیر ، ملا اور ملٹری کے درمیان ایسا سینڈوچ نظر آتا ہے جس کے اندر صرف اور صرف بارود کی غذا رکھی گئی ہے اور وہ دونوں طرف کی عوام کو مجبوراً کھانا پڑتی ہے ۔ مجھے صفدر زیدی صاحب سے زیادہ ملاقاتوں کا ربط نہیں ،نہ مَیں نے کبھی اُن کے کیکٹرے اور جھینگے اور گھونگھے کھائے ہیں ۔ بس یہ ناول پڑھا ہے اورپڑھ کر ایسی بے بسی کی حالت میں  بیٹھا ہوں جس میں اب گھونگھے تو ایک طرف کوئی نفیس شے کھانے کو بھی جی نہیں کر رہا ، میرا تربوز بھی دو دن سے فریج میں پڑا رہا ہے ، آج صبح زاہد کاظمی کے ساتھ مل کے تھوڑا زہر مار کیا ہے ۔ میاں زیدی صاحب ، بھلے لاکھوں ماوں کی گودیاں اُٗجڑ جائیں ، سینکڑوں گھر ویران ہو جائیں ، ہزاروں لہو کی نہریں بہہ جائیں مگر آپ کے جرنیلوں کے پالے ہوئے  ملا ، خالد خراسانی اور معاویہ یہی کچھ کرتے رہیں گے ، میرے بھائی آپ نے ناول نہیں لکھا آگہی کا نوحہ لکھا ہے ۔ میری آپ کو مبارک ، مگر دیکھیو پاکستان اب نہ آئیو ، اگر آئیو تو دیکھ بھال کے ،کہ مار بہت پڑتی ہے ایسی بے باکیاں دکھانے پر ۔

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your Rooh e Yaram | Areej Shah پرکاش ٹنڈن orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your Rooh e Yaram | Areej Shah پرکاش ٹنڈن ships.

Need Help?
Questions about Rooh e Yaram | Areej Shah پرکاش ٹنڈن, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for Rooh e Yaram | Areej Shah پرکاش ٹنڈن in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>